40کروڑ روپے کیش،DHA میں دو کنال کا گھر،1لینڈ کروزر،ایکBMW۔۔۔ کشمالہ طارق کو اُنکے دولت مند دولہا نے شادی پر کیا کچھ پیش کر دیا؟ حیران کُن تفصیلات

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق رکن قومی اسمبلی کشمالہ طارق شادی کے بندھن میں بند ھ گئی ہیں۔ اور اب ان کے شوہر کے حوالے سے بھی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔


سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک پر گردش کرتی ہوئی ایک پوسٹ میں بتایا گیا ہے کہ سابق ایم این اے کشمالہ طارق نے اسلام آباد کے بیسٹ ویسٹرن ہوٹل کے مالک وقاص خان سے شادی کر لی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.