یا میرے مالک ، یہ کیا ہو رہا ہے ؟ لاہور کےایک شہری نے تھانے میں‌ایسی درخواست دے دی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور کےایک شہری نے تھانے میں‌ایسی درخواست دے دی کی پولیس افسران نے بھی سرشرم سے جھکالیئے،اطلاعات کے مطابق لاہور تھانہ ڈیفنس سی ایریا میں وقاص نامی شخص نے انوکھے واقعہ کی ایف آئی آر درج کروانے کے لیے درخواست درج کروا دی ذرائع کے مطابق وقاص نامی شہری

کے مطابق سلامت نامی شخص نے اس کی بھینس کے ساتھ Zayadati ڈالی،سلامت نامی شخص نے باو والا روہی نالہ کے قریب واقع حویلی میں جانور بندھے ہوئے تھے جہاں رات گئے سلامت نے Zayadati درخواست گزار اپنے ساتھی شان اور وقار کے ساتھ حویلی پہنچا تو سلامت دیوار پھیلا کر فرار ہوگیا.سلامت پہلے بھی کئی جانوروں کے ساتھ ایسا فعل کر چکا ہے. وقاص کی درخواست تھانہ ڈیفنس سی میں جمع کر لی گئی.

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *