گا ڑی کا ٹوکن 50 ہزار ۔۔۔ نیب کا مختلف کیسز میں ضبط شدہ گاڑیاں اور موٹر سائیکل نیلام کرنے کا فیصلہ، بولی کب ہو گی اور طریقہ کار کیا ہے؟ جانیے

لاہور(ویب ڈیسک)قومی احتساب بیورو(نیب) نے مختلف کیسز میں ضبط شدہ گاڑیاں اور موٹر سائیکل نیلام کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، اس حوالے سے نیب لاہور نے 12گاڑیوں اور ایک موٹرسائیکل کی نیلامی کےلئے اشتہار جاری کردیا۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق گاڑیوں کی نیلامی 18نومبر کو نیب لاہور آفس میں ہوگی،

اشتہار میں کہاگیاہے کہ گاڑی کی بولی میں شرکت کرنے والے افراد کو 50ہزار زر ضمانت جمع کرانا ہوگی ،موٹر سائیکل کی بولی میں شرکت کرنے والے افراد کو 10ہزار زر ضمانت جمع کرانا ہوگی۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.