کیپٹن صفدر کی موجودہ زندگی

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر صاحب جو ہوٹل سے  پولیس کی حراست میں آئے آخر وجہ کیا تھی  کیپٹن صفدر صاحب کے پکڑے جانے کی وجہ کیا ہے
کیپٹن صفدر  کیوں کہ مریم نواز صاحبہ بار بار ٹوٹنا صفدر صاحب کو  نعرے لگانے کے لئے کہتی تھی کہ صدر اٹھو نعرہ لگاؤ صدر نکلو نعرہ لگاؤ صدر گاڑی چھوڑ نعرہ لگاؤ صفدر آگے بڑھو نعرہ لگاؤ صفدر صاحب یہ بات سن کر نہ صرف تنگ آچکے تھے بلکہ اپنی روز مرہ زندگی میں کافی تبدیلی لانے کی جدوجہد اور کوشش میں تھے اب کی بار کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے یہ تہیہ کر لیا تھا کہ یہ دوبارہ مریم نواز کے کہے بغیر ہی نواز شریف صاحب اور پی ایم ایل این کے نعرے بلند کریں گے اور نعرے بھی اتنے لگائیں گے کہ دیکھنے والے کیپٹن صفدر کے گرمجوشی سے خود گرما جائیں 

کیپٹن صفدر نے محض اپنی وہ بنانے کے لئے اور اپنی روٹین کے کام کو کام سمجھتے ہوئے اپنا فرض نبھاتے ہوئے اب کی بار بھی وہی کام کیا جس کے لئے بار بار مریم نواز صاحبہ کہتی تھی اس نے سوچا کہ مجھے مریم نواز صاحبہ کے کہے بغیر ہی نعرہ لگانا چاہیے مگر انہوں نے یہ نہیں سوچا کہ یہاں موجود ہیں یہاں صرف وہ شخص دفن ہیں جنہیں ان نعروں کا کوئی فرق نہیں پڑتا  

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.