کورونا کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر سخت اقدامات اور لاک ڈائون ، کل سے کیا ہونے جا رہا ہے ؟ جانیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کورونا کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر سخت اقدامات اور لاک ڈائون ، کل سے کیا ہونے جا رہا ہے؟ جانیں ۔۔۔ یورپ میں کورونا کے متاثرین کی بڑھتی تعداد کے پیش نظر مختلف ممالک کی حکومتیں مختلف احتیاطی تدابیر اختیار کر رہی ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق برطانیہ میں کورونا کے مریضوں کو تعداد کو مدنظر رکھتے ہوئے لاک ڈاون لگانے کا فیصلہ کر لیا

گیا ہے جس کا اطلاق ہفتے کے روز سے ہوگا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *