کرینہ کپور اپنی ساس اور ماضی کی انتہائی معروف اداکارہ شرمیلا ٹیگور کیساتھ ایسا سلوک کرتی ہونگی ، کسی نے سوچا نہ تھا ! ایسی تصویر سامنے آگئی کہ مداح دنگ رہ گئے

بالی ووڈ اداکارہ شرمیلا ٹیگور (Sharmila Tagore) کی آج سالگرہ ہے۔ نواب پٹودی منصور علی خان کی بیوی اور سیف علی خان کی ماں شرمیلا ٹیگور اپنا 76 واں یوم پیدائش منا رہی ہیں۔ سوشل میڈیا پر ان کے فینس، دوست اور کنبے کے لوگ انہیں مبارکباد پیش کر رہے ہیں۔ شرمیلا ٹیگور اور کرینہ کپور خان (Kareena Kapoor Khan) کے درمیان

کافی اچھی باؤنڈنگ ہے۔ سوشل میڈیا پر اکثر ان کی تصویریں دیکھنے کو مل جاتی ہیں۔شرمیلا ٹیگور کے یوم پیدائش پر بہو کرینہ کپور خان نے ساسو ماں کو بیحد ہی خاص انداز میں ایک تصویر کے ذریعے مبارکباد پیش کی ہے۔ کرینہ کپور خان نے ساس شرمیلا ٹیگور کو یوم پیدائش پر بیحد خاص احساس دلاتے ہوئے تصویر (Throwback Picture) کے ساتھ لکھا، سب سے زیادہ کول اور ہمت والی خاتون، یوم پیدائش مبارک ہو خوبصورت ساسو ماں۔ کرینہ کپور خان نے ساس شرمیلا ٹیگور کو یوم پیدائش پر بیحد خاص احساس دلاتے ہوئے تصویر (Throwback Picture) کے ساتھ لکھا، سب سے زیادہ کول اور ہمت والی خاتون، یوم پیدائش مبارک ہو خوبصورت ساسو ماں۔ کشمیر کی کلی، وقت، آرادھنا، آ،منے۔سامنے جیسی کئی فلموں میں اپنی بہترین اداکاری کا جادو چلانے والی قدآور اداکارہ شرمیلا ٹیگور (Sharmila Tagore) کا آج یوم پیدائش (Happy Birthday Sharmila Tagore, ) ہے۔ 8 دسمبر 1944 کو پیدا ہوئی اداکارہ شرمیلا ٹیگور (Sharmila Tagore) نے طویل وقت تک بڑے پردے پر اپنی اداکاری سے جادو بکھیرا ہے۔ ان کے چاہنے والے آج بھی انہیں کشمیر کی کلی کے طور پر یاد کرتے ہیں۔ (تصویر، سوشل میڈیا)۔ 8 دسمبر 1944 کو پیدا ہوئی اداکارہ شرمیلا ٹیگور (Sharmila Tagore) نے طویل وقت تک بڑے پردے پر اپنی اداکاری سے جادو بکھیرا ہے۔ ان کے چاہنے والے آج بھی انہیں کشمیر کی کلی کے طور پر

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

site-verification: a5f3ae327aefe7db9b1fdb6f7c6a8b26