چند الفاظ کے ذکر سے آپ کی تمام پریشانیوں کا حل

چند الفاظ کے ذکر سے آپ کی تمام پریشانیوں کا حل ، کتنی ہی مشکل حاجت ہو منٹوں میں حل ہو جاے گی غم اور پریشانی دور کرنے کے لیے تسبیع بہت فائدہ دیتا ہے

سجدوں میں بھی تسبیع کا حکم ہے ہمیں اپنی زندگی میں کثرت کی ساتھ اللہ کی تسبیع کرنی چاہیے اگر انسان قرآن میں بتائے گئے ازکار کی روزانہ کی بنیاد پر پابندی کرے تو وہ بہت سی پریشانیوں سے محفوظ رہ سکتا ہے

وظیفہ یہ ہے کہ روز رات کو سونے سے پہلے ایک بار یہ پڑھیں الھم اسلمت نفسی الیک وو جھت وجھی الیک وفو ضت امری الیک االجات ظھری الیکرغبۃ ور ھبۃ الیک لاملجا و لا منجی منک الا الیک امنت بکتا بک الذی انزلت وبنبیک الذی ارسلت

اس عمل سے آپ کی تمام پریشانیاں حل ہو جاے گی اور آپ کی ہر چھوٹی بڑی حاجت منٹوں میں پوری ہو جاے گی

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.