پھٹانوں کا یہ نسخہ اپناہیں گھوڑے جیسی طاقت پاہیں

ٹونٹی فور سیون ڈیلی نیوز!پرانے وقتوں اور موجودہ دور میں بھی جس کے پاس کوئی ایسا نسخہ ہوتا ہے۔تو وہ اس کو صرف اپنے تک ہی محدود رکھتا ہے۔اور کسی کو بتانا گناہ سمجھتا ہے۔اور اسنسخے کو اپنے ساتھ قبر میں ہی لے جاتا ہے۔ایسے علم کا کیا فائدہ جو اللہ پاک کی مخلوق کا بھلا نہ کر سکے ذیل میں جو نسخہ بتایا جارہا ہے وہ ہے تو خوراکی نسخہ مگراس کا تعلق

قدیم یونان سے ہے اور اس سے مردانہ طاقت کو چار گنا تک بڑھایا جاسکتا ہے۔اس نسخہ سے بدن کی طاقت اور پھرتی میں بھی اضافہ ہو جاتا ہے۔تھکاوٹ کا پتہ بھی نہیں چلتا ہر مزاج اور ہر عمر کے مرد اس کو استعمال کر سکتے ہیں۔ مگر مرد بالغ ہوں ۔نابالغ اس کو استعمال نہ کریں۔ نسخہ تیار کرنے کی ترکیب: نرچھوہارا، پنساری سے ملے گا 3عدد لے کر باریک کتر کر1پاو دودھ میں بھگو دیں۔تقریبا 12 گھنٹے لازمی بھگوئیں 12 گھنٹوں کے بعد اس کو گرائینڈر میں ڈال کر اچھی طرح یکجان کر لیں اور چولہے پرپکائیں اس میں دارجینی ثابت آدھا انچ ملا لیںجب دودھ اچھی طرح پک جائے تو چولہے سے اتار کر نارمل ٹھنڈا کر کے شہد ملا کر پی لیں۔ انشاللہ مردانہ طاقت 4گنا تک بڑھ جائے گی-

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.