پاکستان سپرلیگ کاچھٹاایڈیشن ، پلاٹینم کیٹیگری میں منتخب ہونے والے ڈیوڈ ملر نےپشاورزلمی کو زوردارجھٹکا دیدیا،مداحوں کے لیے پریشان کن خبر

پاکستان سپرلیگ کاچھٹاایڈیشن ، پلاٹینم کیٹیگری میں منتخب ہونے والے ڈیوڈ ملر نےپشاورزلمی کو زوردارجھٹکا دیدیا،مداحوں کے لیے پریشان کن خبراسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پی ایس ایل فرنچائز پشاورزلمی کوچھٹاایڈیشن شروع ہونے سے پہلے ہی زوردارجھٹکالگ گیا۔جنوبی افریقن بلے باز ڈیوڈ ملر پاکستان سپرلیگ کے چھٹے سیز ن کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق ڈیوڈ ملر پہلی مرتبہ پی ایس ایل کاحصہ بنے ہیں اورچھٹے ایڈیشن کے لیے پشاورزلمی نے انہیں پلاٹینم کیٹیگری میں

منتخب کیاتاہم انہوں نے ٹیم مینجمنٹ کوآگاہ کردیاہے کہ وہ ڈومیسٹک کرکٹ میں مصروفیت کے باعث پاکستان سپرلیگ کامکمل سیز ن نہیں کھیل سکیں گے۔ ڈیوڈ ملر پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کے ابتدائی سات میچز کیلئے پشاور زلمی کی نمائندگی کر سکیں گے جس کے بعد وہ کرکٹ ساؤتھ افریقہ (سی ایس اے) ٹی 20 چیلنج ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے واپس جنوبی افریقہ روانہ ہو جائیں گے جو 10 مارچ سے شروع ہو گا۔پی ایس ایل فرنچائز پشاورزلمی کوچھٹاایڈیشن شروع ہونے سے پہلے ہی زوردارجھٹکالگ گیا۔جنوبی افریقن بلے باز ڈیوڈ ملر پاکستان سپرلیگ کے چھٹے سیز ن کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق ڈیوڈ ملر پہلی مرتبہ پی ایس ایل کاحصہ بنے ہیں اورچھٹے ایڈیشن کے لیے پشاورزلمی نے انہیں پلاٹینم کیٹیگری میں منتخب کیاتاہم انہوں نے ٹیم مینجمنٹ کوآگاہ کردیاہے کہ وہ ڈومیسٹک کرکٹ میں مصروفیت کے باعث پاکستان سپرلیگ کامکمل سیز ن نہیں کھیل سکیں گے۔ ڈیوڈ ملر پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کے ابتدائی سات میچز کیلئے پشاور زلمی کی نمائندگی کر سکیں گے جس کے بعد وہ کرکٹ ساؤتھ افریقہ (سی ایس اے) ٹی 20 چیلنج ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے واپس جنوبی افریقہ روانہ ہو جائیں گے جو 10 مارچ سے شروع ہو گا۔۔تفصیلات کے مطابق ڈیوڈ ملر پہلی مرتبہ پی ایس ایل کاحصہ بنے ہیں اورچھٹے ایڈیشن کے لیے پشاورزلمی نے انہیں پلاٹینم کیٹیگری میں منتخب کیاتاہم انہوں نے ٹیم مینجمنٹ کوآگاہ کردیاہے کہ وہ ڈومیسٹک کرکٹ میں مصروفیت کے باعث پاکستان سپرلیگ کامکمل سیز ن نہیں کھیل سکیں گے۔ ڈیوڈ ملر پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کے ابتدائی سات میچز کیلئے پشاور زلمی کی نمائندگی کر سکیں گے جس کے بعد وہ کرکٹ ساؤتھ افریقہ (سی ایس اے) ٹی 20 چیلنج ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے واپس جنوبی افریقہ روانہ ہو جائیں گے جو 10 مارچ سے شروع ہو گا۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

site-verification: a5f3ae327aefe7db9b1fdb6f7c6a8b26