مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی زندگی کے ابتدائی معاملات

شو باکس کے پی کے

بہت سے لوگ مریم نواز صاحبہ کے بارے میں یوٹیوب فیس بک اور بہت سارے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ان کی ذاتی زندگی پر جاننے کی کوشش کرتے ہیں مگر عموماً بہت سارے لوگوں کو ان کی ذاتیات کا کنٹیکٹ نہیں ملتا


اصل میں میں کوئی کنٹیکٹ نہ ملنے کی وجہ یہ ہے کیوں کہ ہر طرف ہر ادارہ ہر میڈیا نیٹ ورک جو ہے یہ نون لیگ کے ورکر سے بھرا پڑا ہے کسی بھی نون لیگ کے ورکر کو یہ جرات نہیں ہوتی کہ وہ مریم نواز صاحبہ کے بارے میں کوئی بھی بیان نشر کریں یا کوئی بھی کسی قسم کی ڈاکومنٹری بنائی کہ کہ اس ڈاکومنٹری کو دیکھتے ہوئے نہ صرف نواز شریف صاحب سیخ پا ہو جائیں بلکہ پوری کی پوری نون لیگ اس میڈیا نیٹ ورک کے خلاف ہو جائے

ان تمام چیزوں کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ تھوڑی سی ریسرچ آپ کی خدمت میں حاضر ہے آپ اسے دیکھیں اور اس سے استفادہ حاصل کریں اور بڑھانے کی کوشش کریں

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.