صحت ، تعلیم اور دیگر تمام سہولتیں بالکل مفت۔حکومت کا شاندار کارنامہ ،کب اور کہاں سے یہ کارڈ ملیں گے؟ تفصیلات کیلئےیہاں کلک کریں

راچی(نیوز ڈیسک)سندھ کے وزیرِ تعلیم و محنت سعید غنی کہتے ہیں کہ مزدوروں کے لیے اسمارٹ کارڈ لا رہے ہیں، آئندہ ہفتے مزدور کارڈ کا اجراء کریں گے۔ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ تعلیم و محنت سندھ سعید غنی کا کہنا تھا کہ اس ضمن میں قانون میں معمولی سی ترمیم کر رہے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ یہ اسمارٹ شناختی کارڈ جیسا ہی ہوگا

، جو مزدور کا اے ٹی ایم اور ہیلتھ کارڈ بھی ہو گا، مزدور کو جو بھی سہولت دیں گے وہ اس کارڈ کے ذریعے ملے گی۔سعید غنی نے کہا کہ کارڈ سے صحت، تعلیم اور دیگر سہولتیں مل سکیں گی، 6 لاکھ 30 ہزار افراد کو یہ کارڈ دیں گے، جو مزدور رجسٹرڈ نہیں انہیں رجسٹر کریں گے۔سندھ کے وزیرِ محنت و تعلیم کا تقریب سے خطاب میں یہ بھی کہنا تھا کہ اس ضمن میں صنعت کار مزدوروں کے لیے فی مزدور کے حساب سے یا فکس رقم دے سکتے ہیں۔کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ کے وزیرِ تعلیم و محنت سعید غنی کہتے ہیں کہ مزدوروں کے لیے اسمارٹ کارڈ لا رہے ہیں، آئندہ ہفتے مزدور کارڈ کا اجراء کریں گے۔ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ تعلیم و محنت سندھ سعید غنی کا کہنا تھا کہ اس ضمن میں قانون میں معمولی سی ترمیم کر رہے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ یہ اسمارٹ شناختی کارڈ جیسا ہی ہوگا، جو مزدور کا اے ٹی ایم اور ہیلتھ کارڈ بھی ہو گا، مزدور کو جو بھی سہولت دیں گے وہ اس کارڈ کے ذریعے ملے گی۔سعید غنی نے کہا کہ کارڈ سے صحت، تعلیم اور دیگر سہولتیں مل سکیں گی، 6 لاکھ 30 ہزار افراد کو یہ کارڈ دیں گے، جو مزدور رجسٹرڈ نہیں انہیں رجسٹر کریں گے۔سندھ کے وزیرِ محنت و تعلیم کا تقریب سے خطاب میں یہ بھی کہنا تھا کہ اس ضمن میں صنعت کار مزدوروں کے لیے فی مزدور کے حساب سے یا فکس رقم دے سکتے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

site-verification: a5f3ae327aefe7db9b1fdb6f7c6a8b26