زمین بڑی تباہی سے بچ گئی، ماہرین فلکیات کا ایسا دعوی سامنے آگیا کہ جان کر آپ بھی پریشان ہوجائیں

واشنگٹن(ٹو ان ون پاکستان)ماہرین فلکیات نے دعویٰ کیا ہے کہ کل (جمعے کو ) زمین بڑی تباہی سے بچ گئی، بہت بڑا سیارچہ کرہ ارض کے نہایت قریب سے گزر گیا۔

امریکی خلائی ادارے ناسا کی رپورٹ کے مطابق ایک روز قبل ایک ہزار 115 فٹ بڑا سیارچہ زمین کے قریب سے گزر ا۔ اگر یہ کرہ ارض سے ٹکرا جاتا تو 88 کروڑ ٹن بارودی مواد کے دھماکے جتنی تباہی ہوتی۔سیارچہ زمین کے بہت قریب سے گزرا اور زمین محفوظ رہی۔سیارچہ زمین سےٹکراجاتا تو زمین پر اس قدر تباہی ہوتی جس کے نقصان کا ازالہ آئندہ کئی صدیوں تک نہیں کیا جاسکتا۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

site-verification: a5f3ae327aefe7db9b1fdb6f7c6a8b26