دلہن کے ساتھ کیا ہوگیا جانیں

این این ایس نیوز! نئی دلھن کے ایسا کام کہ سب کو شرم آجائے شیخوپورہ میں فاروق آباد تھانہ کی حدود میں سب کے سامنے یہ کام ہوگیا۔دلہن اپنے والدین اور ساس کے ساتھ رکشے پے جارہی تھی کہ تین ماسک پہنے افراد نے انھیں روکا اور سب کچھ چھین لیا اور لڑکی کا کام کردیا۔

تمام کام کے بعد دلہن کا موبائل واپس کردیا گیا پر زیورات اور نقدی لے کر فرار ہوگے۔پولیس نے ان لوگوں کے خلاف کیس درج کرلیا لیکن تاحال ابھی تک کسی کا کچھ پتا نہیں چلا تاہم شک کی بنیاد پر چار لوگوں کو پکڑ لیا گیا ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

site-verification: a5f3ae327aefe7db9b1fdb6f7c6a8b26