جنت مرزا کی تصاویر ایک بار پھر وائرل۔۔ سوشل میڈیا پرہنگامہ برپاہوگیا،مداحوں کیلئے بڑی خبر

جنت مرزا کی تصاویر ایک بار پھر وائرل۔۔ سوشل میڈیا پرہنگامہ برپاہوگیا،مداحوں کیلئے بڑی خبر اسلام آباد(نیوزڈیسک)ٹک ٹاک کوئین جنت مرزا کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ٹک ٹاک کوئین جنت مرزا کی تصاویر کو صارفین کی جانب سے کافی پسند کیا جارہا ہے۔ٹک ٹاک کے ساتھ ساتھ جنت مرزا سوشل میڈیا پر بھی کافی سرگرم رہتی ہیں۔اس سے قبل بھی جنت مرزا نے کچھ تصاویر پوسٹ کی تھیں جو کہ سوشل میڈیا پر وائرل

ہوگئیں تھیں۔واضح رہے کہ کچھ روز قبل ہی ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا ٹک ٹاک پر ایک کروڑ فالوورز رکھنے والی پہلی پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار بنی تھیں۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *