جلال اینڈ سنز گروپ کے صاحبزادے اور ماسٹر ٹائلز والوں کی شہزادی جیسی بیٹی کی عالیشان شادی، اس شادی پر کتنا پیسہ خرچ ہوا؟ دلکش تصاویر دیکھ کر ماشا اللہ کہنا مت بھولیئے گا

اسلام آباد (ویب ڈیسک) جلال اینڈ سنز گروپ کے صاحبزادے اور ماسٹر ٹائلز والوں کی شہزادی جیسی بیٹی کی عالیشان شادی کی دلکش تصاویر دیکھ کر ماشااللہ کہنا مت بھولیئے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ شادی پاکستان کی سب سے مہنگی شادی ہے۔

ماسٹر ٹائلز والوں کی تقریب میں معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے خصوصی طور پر شرکت کی۔ معروف قوال و گلوکار راحت فتح علی خان، عاطف اسلم، عارف لوہار، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان، ابرار الحق نے بھی شرکت کی تھی۔ ایک محتاظ اندازے کے مطابق شادی کی تقریب پر 200کروڑ روپے کی لاگت آئی۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *