تشویشناک بریکنگ نیوز: ایف اے ٹی ایف کے بعد امریکہ نے پاکستان کو ایک اور لسٹ میں بلیک لسٹ کر دیا۔۔۔ وجہ جان کر آپ بھی غصے میں آ جائیں گے

واشنگٹن(ویب ڈیسک) سیکریٹری آف اسٹیٹ فار امریکہ مائیک پومپیو نے اعلان کیا کہ بین الاقوامی مذہبی آزادی ایکٹ کے تحت امریکا نے پاکستان، چین، ایران، سعودی عرب، تاجکستان، ترکمانستان، نائیجیریا، شمالی کوریا، میانمار اور اریٹریا کو ‘خاص تشویش والے ممالک’ (سی پی سی) میں شامل کیا ہے۔

بجی اخبار ڈان نیوز کے مطابق بیان میں مذکورہ بالا ممالک پر مذہبی آزادی کی بے حد، منظم اور جاری خلاف ورزی سے منسلک ہونے یا اسے برداشت کرنے کا الزام عائد کیا گیا۔سیکریٹری اسٹیٹ نے کامروس، کیوبا، نیاکاراگوا اور روس کو ان حکومتوں کی خصوصی نگرانی فہرست میں شامل کرنے کا بھی اعلان کیا جو ‘مذہبی آزادی کی سنگین خلاف ورزیوں’ سے منسلک یا انہیں برداشت کررہے ہیں۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

site-verification: a5f3ae327aefe7db9b1fdb6f7c6a8b26