ترکی میں آنے والے زلزلے کی وجہ سے پوری دنیا کے مسلمان ترکی کے ساتھ دلی افسوس اور ترکی کی مدد کرنے میں ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کے اشارے کے منتظر ہیں

ترکی میں آنے والے زلزلے کی وجہ سے پوری دنیا کے مسلمان ترکی کے ساتھ دلی افسوس اور ترکی کی مدد کرنے میں ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کے اشارے کے منتظر ہیں

رجب طیب اردوان ایک ایسی شخصیت ہیں جنہوں نے نہ صرف ترک کے مسلمانوں کو بہترین انسان بننے کے ہدایت کی بلکہ پوری امت مسلمہ کو ایک ہونے کی تلقین کرتے رہے اب رجب طیب اردوان کے دور حکومت میں ترکی ایک بہت بڑی مشکل میں پھنسا ہے یہ مشکل قدرتی آفت ہے اور اس آفت سے نکلنا ترکی کے لیے فی الوقت دشوار ہو چکا ہے کیوں کہ ترکی میں آنے والا یہ زلزلہ یہ مشکل اکیلی نہیں ترکی میں زلزلہ بھی آیا اور زلزلے کے ساتھ ساتھ سمندر کا پانی بھی سطح سمندر سے بلند ہو کر کر شہر میں داخل ہوگیا جس سے متعدد عمارتیں پانی سے بھر گئیں

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.