ایک گلاس گرم پانی میں تین کھانے کے چمچ ڈالیں

دارچینی اور شہد کوملاکر کئی بیماریوں کوٹھیک کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا رہا ہے اور چین میں یہ طریقہ بہت زیادہ معروف رہا ہے۔ یہ دونوں اجزاءصدیوں ہی سے استعمال کئے جارہے ہیں اور ان کی افادیت سے کسی کو بھی انکار نہیں۔ان دونوں اجزاءکو مکس کرکے آپ مختلف امراض کے لئے استعمال کرسکتے ہیں۔آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ یہ کن کن بیماریوں کو ٹھیک کرسکتے ہیں۔
دل کے امراض: دونوں کو مکس کریں اور ناشتہ میں استعمال کرنے سے دل کی بند شریانیں کھلنے لگتی ہیں۔اس کی وجہ سے کولیسٹرول بھی کم ہوگا اور ساتھ ہی دل بھی مضبوط ہوگا۔ جوڑوں کا درد: ایک گلاس گرم پانی میں دوکھانے کے چمچ شہد اور ایک کھانے کا چمچ دارچینی ڈالیں۔ اسے صبح اور شام میں پینے سے جوڑوں کادرد ٹھیک ہوگا۔ پتے کی انفیکشن: ایک گلاس گرم پانی میں دو بڑے چمچ دارچینی اور ایک بڑاچمچ شہد ڈالیں اور روزانہ پئیں۔اس کی وجہ سے آپ کے پتے کی انفیکشن دور ہوگی اور وہ صحت مند رہے گا۔

کولیسٹرول: ایک کپ میں دو بڑے چمچ شہد اور تین چمچ دارچینی ڈال کر پینے سے کچھ ہی دیر بعدکولیسٹرول میں10فیصد کمی ہوگی۔ سردی: اگرآپ کو سردی لگ جائے تو ایک چمچ شہد میں ایک چوتھائی چمچ دارچینی ڈال کرکھائیں،تین دن تک استعمال کرنے کے بعد آپ کی سردی ٹھیک ہوجائے گی۔ مدافعتی نظام: ان دو اجزاءکے باقاعدہ استعمال سے آپ کا مدافعتی نظام مضبوط ہوگااورکئی خطرناک بیماریاں دوررہیں گی۔ وزن میں کمی: اگر آپ بڑھتے وزن کر کنٹرول کرنا چاہتے ہیں تو ہر روز ناشتے سے کم از کم آدھ گھنٹہ قبل دارچینی اور شہد کی چائے پئیں۔دارچینی کو پانی میں ابالیں اور شہد ڈالکر ایک بار ابالا دیں،اب اسے ناشتے سے 30منٹ قبل پئیں۔کچھ ہی دن میں آپ اپنے وزن میں کمی دیکھیں گے۔
بالوں کے لئے: اگر آپ کے بال گررہے ہیں یا آپ گنجے پن کاشکار ہیں تو ایک کھانے کاچمچ زیتون کا تیل ، ایک کھانے کا چمچ شہد اور ایک چمچ دارچینی لیں۔ اس محلول کو سر میں لگائیں اور15منٹ بعد سر دھولیں۔کچھ ہی دن میں آپ بہترین نتائج دیکھیں گے

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎
سردیوں میں بھنے ہوئے کالے چنے کشمش کیساتھ کھا لیا کریں ، ایسی تبدیلی آئے گی آپ خود کو سپر مین سمجھنے لگیں گے
اللہ پاک کا وہ نام جس کے پڑھنے سے آپ گھر بیٹھے خون کے کینسر کا علاج 90دن میں کر سکتے ہیں ، روزانہ کتنی دفعہ اسم مبارک پڑھنا ہے ؟ جانئے
پریشان نہ ہوں پیروں کو صاف، شفاف اور نرم بنانے کیلئے آسان نسخہ

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎
سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی پر۔۔۔ تشویشناک اطلاعات موصول
سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی پر۔۔۔ تشویشناک اطلاعات موصول
راولپنڈی میں ورکرز کمیشن سے خطاب کرتے ہوئے ایک مشتبہ شخص نے شاہد خاقان عباسی کو موبائل دے م ارا… مزید

مریم نواز اس لئے خوبصورت ہیں کیونکہ علی امین گنڈ اپور ساری حدیں پار گئے ، ایسی باتیں کہہ ڈالیں کہ اپوزیشن چیخ اٹھی
مریم نواز اس لئے خوبصورت ہیں کیونکہ علی امین گنڈ اپور ساری حدیں پار گئے ، ایسی باتیں کہہ ڈالیں کہ اپوزیشن چیخ اٹھی
وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور نے مریم نوازاور بلاول بھٹو زرداری کو کئی لفظی حملوں کا نشانہ بنا ڈالا۔… مزید

سانس کی تکلیف میں مبتلا ہوکر ہسپتال داخل ہونے والے چودھری شجاعت کے بارے میں بہت بڑی خبر
سانس کی تکلیف میں مبتلا ہوکر ہسپتال داخل ہونے والے چودھری شجاعت کے بارے میں بہت بڑی خبر
مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت حسین کی طبیعت اب سنبھلنے لگی ہے۔انھیں گزشتہ روز سانس کی تکلیف کی… مزید

’پاکستان میں نئی سیاسی جماعت کی انٹری ‘ تیاری مکمل ، امریکا سے پیغام جاری
’پاکستان میں نئی سیاسی جماعت کی انٹری ‘ تیاری مکمل ، امریکا سے پیغام جاری
وائس آف کراچی کے نام سے شہری سیاست میں نئی جماعت کی انٹری کی تیاری کرلی گئی، ایم کیو ایم… مزید

امریکی صدارتی انتخابات کے ممکنہ فاتح جوبائیڈن کے صدر بننے سے بھارت پر موت کا سناٹا کیوں طاری ؟ جان کر پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھیں گے
امریکی صدارتی انتخابات کے ممکنہ فاتح جوبائیڈن کے صدر بننے سے بھارت پر موت کا سناٹا کیوں طاری ؟ جان کر پاکستانی خوشی سے جھوم اٹھیں گے
امریکا میں 59ویں صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک اُمیدوار جوبائیڈن کی ممکنہ کامیابی سے بھارت خوف زدہ نظر آرہا ہے کیونکہ… مزید

آج سے پہلے نہ کبھی ایسی شادی دیکھی نہ ہی سنا۔۔ ۔منگیتر کا عین وقت پر دھوکا، لڑکے نے دھوم دھام سے کس سے شادی رچا لی،ناقابل یقین خبر
آج سے پہلے نہ کبھی ایسی شادی دیکھی نہ ہی سنا۔۔ ۔منگیتر کا عین وقت پر دھوکا، لڑکے نے دھوم دھام سے کس سے شادی رچا لی،ناقابل یقین خبر
عام طور پر منگنی ٹوٹنے سے لوگ افسردہ ہو جاتے ہیں اور پھر دوسرے ساتھی کا انتخاب کرتے ہیں لیکن… مزید

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *