ایک شخص حضرت علی ؓ کے پاس آیا اور کہنے لگا کہ مجھے رات کو نیندٹھیک سے نہیں آتی ۔۔۔ آپ نے اس کی تکلیف کا جواب کیادیا؟آج کی اکثر بیماریوں کا علاج اس حکمت میں موجود ہے

لاہور(ویب ڈیسک) ایک دفعہ کا واقعہ ہے کہ ایک شخص حضرت علی ؑ کے پاس آئے اور سوال کیا کہ وہ جب رات کو سوتا ہے تو اس کے جسم میں درد رہتا ہے اور صبح اٹھ کر بھی تھکا وٹ رہتی ہے جس پر آپؑ نے اسے جواب دیا کہ رات کو اٹھ کر پانی نہ پیا کرو کیونکہ اس سے آپ کے جسم میں تکلیف پیدا ہوتی ہے

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

site-verification: a5f3ae327aefe7db9b1fdb6f7c6a8b26