اگر عورتیں آنکھیں بند کر کے یہ3لفظ پڑھ لیں تو ان کے شوہر رزق کی بوریاں بھر بھر کر گھر لے کر آئیں گے ، یقین نہیں آتاتو آزما کر دیکھ لیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اگر عورتیں آنکھیں بند کر کے یہ3لفظ پڑھ لیں تو ان کے شوہر رزق کی بوریاں بھر بھر کر گھر لے کر آئیں گے ، یقین نہیں آتاتو آزما کر دیکھ لیں ۔۔۔سورۃ النصر تو سب کو زبانی یاد ہوگی،اسے پڑھنے سے کیا معجزہ رونما ہوتا ہے؟ جان کر آپ اسے روزانہ کا عمل بنا لیں گے مشکلات سے نجات کے لئے بہت سے وظائف معروف ہیں۔ایک آسان ترین طریقہ یہ ہے کہ آپ سورہ النصر حفظ کرلیں،ویسے عام طور پر زیادہ تر مسلمانوں کو ہی ازبر ہوتی ہے،جنہیں نہیں وہ بھی اسکو حفظ کرلیں کہ اس سورہ مبارکہ میں انسان کے لئے فتوحات کی خوشخبری موجود ہے۔ اللہ کریم نے فتح یابی اور بندے کو شکر و تسبیح کی ہدایت فرمائی ہے۔اسکو رد بلا کے لئے پڑھا جاتا ہے۔آپ کو جسمانی اور کاروباری طور پر ،بچوں کے رشتوں میں،ملازمت اور امتحانات میں مشکلات کا سامنا ہے تو روزانہ اول آخر درود پاک اس سورہ مبارکہ کو سات بار پڑھنا معمول بنا لیں،انشا ء العزیز ہر طرح کی مشکلات آسان ہوجائیں گی۔ اس سورۃ کا ایک خاص عمل یہ ہے کہ آپ نے نماز فجر کے بعد جائے نماز پر بیٹھے بیٹھے ہی آنکھیں بند کر کے 3بار سورۃ النصر پڑھ کر اپنی تمام مشکلات کا تصور کرناہے ، مشکل چاہے جیسی بھی ہو ، رزق کی پریشانی ہو یا کوئی اور مسئلہ ہو تو آپ نے یہ وظیفہ کرنا ہے انشا اللہ آپ کے تمام مسائل حل ہو جائیں گے ۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.