اللہ تعالیٰ کو یہی منظور تھا، اداکارہ نیلم منیر بارے انتہائی افسوسناک خبر آگئی

کراچی(ویب ڈیسک )اداکارہ نیلم منیر خان بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئی ہیں۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کے مطابق اداکارہ نیلم منیر خان کا کووڈ ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔ تاہم نیلم منیر نے اپنے سوشل

میڈیا اکاؤنٹس پر کورونا کے حوالے سے کوئی خبر شیئر نہیں کی۔ واضح رہے کہ اس سے قبل پاکستان کے متعدد فنکار کورونا وائرس کا شکار ہو چکے ہیں جن میں ندا یاسر ان کے شوہر یاسر نواز، روبینہ اشرف، سکینہ سموں، سلمان احمد، عثمان مختار اور امیر گیلانی سمیت متعدد فنکار شامل ہیں۔ دوسری جانب 24 قیراط سونے کی قیمت میں اچانک 1300 روپے کا نمایاں اضافہ ہوا ہے جس سے فی تولہ سونا ایک لاکھ 11 ہزار 300 روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ فی تولہ سونے کی قیمت میں 1300 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 1115 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ایک تولہ سونا ایک لاکھ 11 ہزار 300 اور 10 گرام سونا 95 ہزار 422 روپے کا ہو گیا ہے۔ عالمی منڈی میں سونا 33 ڈالرز کے اضافے سے 1864 ڈالرز فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ آل سندھ صراف جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت آج دبئی کے مقابلے 3 ہزار روپے کم ہے۔ اس کے علاوہ فی تولہ اور 10 گرام چاندی کی قیمت بالترتیب 1220 اور 1046 روپے کی سطح پر مستحکم رہی ہے۔

Sharing is caring!

Categories

Comments are closed.

site-verification: a5f3ae327aefe7db9b1fdb6f7c6a8b26