الطاف بھائی کے پاس زندگی گزارنے کیلئے اب

ٹو ان ون پاکستان  لندن میں رہنے والے ایک پاکستانی شہری نے بتایا کہ الطاف بھائی  حالیہ دنوں میں کراچی کے لیے بے انتہا فکر مند ہیں  الطاف حسین  جب سے اپنے ساتھیوں سے بات نہیں کر پا رہے بےانتہا پریشان نظر آتے ہیں  الطاف حسین کو  پاکستان میں تو پریشانیوں اور مسائل کا مسئلہ تو تھا ہی مگر برطانیہ جو غیر ملکی سیاسی کارکنان لیڈران کو سیاسی پناہ دیتا ہے یہ ملک بھی الطاف حسین کے لئے مضر صحت بنتا جا رہا ہے الطاف حسین انتہائی پریشان ہیں
کہ اس پر نہ صرف پاکستان میں متعدد مقدمات درج ہیں جو کہ زیر غور ہیں بلکہ اب برطانیہ میں بھی ہر طرف سے مختلف کیسز کی بھرمار ہے جس میں میں الطاف بھائی بری طرح پھنس چکے ہیں اور ایک کیس میں تو برطانیہ نے انہیں بھاری جرمانہ کیا اور وہ جرمانہ یوں لگتا ہے کہ الطاف بھائی کو اپنا گھر بیچ کر ادا کرنا پڑے گا کیونکہ ناں تو الطاف بھائی کا نہ کوئی ڈیلی روزگار ہے نہ کوئی ماہانہ اور نہ ہی کوئی آمدنی کا ذریعہ ایسا لگتا ہے کہ الطاف بھائی کھانا نہیں چوہے والی دوا کھائیں گے تاکہ یہ اس دنیا سے جلد از جلد دوسرے جہاں منتقل ہو جائیں  

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *