افسوسناک اطلاعات

کراچی(ویب ڈیسک) کشمور میں بد اخلاقی کا شکار 4 سالہ بچی کے جسم میں انفیکشن ہو گیا۔بداخلاقی کا شکار ہونے والی 4 سالہ بچی کراچی کے قومی ادارہ امراض اطفال میں زیر علاج ہے۔سربراہ قومی ادارہ امراض اطفال ڈاکٹر جمال رضا کا کہنا ہے کہ بچی کے جسم میں انفیکشن ہو گیا ہے، انفیکشن کو

اینٹی بائیوٹک ادویات سے کنٹرول کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ڈاکٹر جمال رضا کا کہنا ہے کہ سانس لینے میں بہتری پر بچی کی چیسٹ ٹیوب نکالی جائے گی۔ان کا مزید کہنا تھا کہ بچی کی طبییعت میں بہتری آ رہی ہے لیکن میڈیکل ٹیم بچی کے زخموں کا کل دوبارہ معائنہ کرگے۔

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *