اداکار عمران عباس اور علیزہ شاہ کی شادی کے چرچے

کراچی (ویب ڈیسک )مشہور اداکار عمران عباس اور اداکارہ علیزہ شاہ کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کرنے لگی ہیں۔ایک انٹرویو کے دوران اداکار عمران عباس نے مداحوں کو خوشخبری دیتے ہوئے کہا کہ بہت جلد وہ اپنی شادی سے متعلق خبر مداحوں کو دیں گے، اس بیان کے بعد سے سوشل میڈیا پر
عمران عباس اور اداکارہ علیزہ شاہ کی شادی کی خبریں گردش کرنے لگی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں بہت جلد شادی کے بندھن میں بندھنے جارہے ہیں اور اس حوالے سے دونوں کے درمیان ملاقاتوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اس سے قبل اداکارہ علیزہ شاہ کی اداکارہ نعمان سمیع کے ساتھ بھی شادی کی خبریں منظر عام پر آئی تھیں تاہم نعمان سمیع نے ایک انٹرویو میں تردید کر دی تھی۔ دوسری جانب خبردار ، کلک کیے بغیر اور کال وصول کیے بغیر صرف ایک مس کال سے بھی آپ کا موبائل فون ہیک ہو سکتا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کی رپورٹ کے مطابق رواں سال الجزیرہ کے 36 صحافیوں کو ایسی ہیکنگ سے واسطہ پڑا۔ کینیڈا میں قائم انٹرنیٹ اور سائبر سکیورٹی کے ادارے کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ رواں سال جولائی اور اگست میں اسرائيل کے جاسوسی ادارے این ایس او کے پیگاسس سپائی ویئر کے ذریعے ان صحافیوں کے فون ہیک کیے گئے۔ ماہرین کے مطابق ایسی ہیکنگ کو زیرو کلک کا نام دیا جاتاہے جس میں ہیکر اپنے ہدف کو محض ایک مِس کال دے کرفون ہیک کرلیتے ہيں۔؎

Sharing is caring!

Categories

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

site-verification: a5f3ae327aefe7db9b1fdb6f7c6a8b26